Tag Archives: جس کی قیمت تنہا یا سونے یا چاندی کے ساتھ ملا کر ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابرہو

مالک نصاب سے کیا مراد ہے؟

سوال:قربانی واجب ہونے میں مالکِ نصاب ہونے سے کیامرادہے؟ جواب:جس شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونایاساڑھے باون تولہ چاندی ہو یاسوناچاندی نصاب سےکم ہوں ، لیکن جس قدر ہیں ، ان دونوں کو ملا کر یا سونے یا چاندی کو کسی دوسرے مال کے ساتھ ملاکر،اُن دونوں کی …

Read More »