Tag Archives: جانور کے جبقیہ جات کا استعمال کیسا

قربانی کے جانور کا دودھ اور اون کا استعمال

سوال:کیاجانورذبح کرنے کے بعدبھی اس کے بال،اُون وغیرہ اپنے استعمال میں نہیں لاسکتے؟ جواب:جانورذبح کرنے کے بعداسکے بالوں اوراُون کوکاٹ کراپنے استعمال میں لایاجاسکتاہے اوراسی طرح اس کے تھنوں میں اگراس وقت دودھ ہوتودوہ سکتے ہیں اس میں شرعاً کوئی حر ج نہیں کیونکہ جانورسے جومقصودتھاوہ پوراہوچکاہے لہذااب یہ اس …

Read More »