Tag Archives: جانور کا زخم ہو کر صحیح ہوگیا تو قربانی

جانور کا زخم ہو کر صحیح ہوگیا تو قربانی

سوال:قربانی کاجانوزخمی ہوگیااورپھرعیدِقربان آنے سے پہلے پہلے وہ زخم بھرگیااوروہ عیب ختم ہوگیاتوکیاپھربھی اس کی قربانی جائزنہ ہوگی؟ جواب:جی ہاں!عیدِقربان سے پہلے پہلے اگرزخم اچھاہوگیااوروہ عیب جاتارہاتوایسے جانورکی قربانی جائزہے۔        فتاوی رضویہ میں ہے:        ’’زخم بھرگیا،عیب جاتارہاتوحرج نہیں،لان المانع قدزال وھذاظاھر(یعنی کیونکہ مانع جاتارہا،اوریہ ظاہرہے)‘‘۔ (فتاوی رضویہ ،ج20ص460) …

Read More »