Tag Archives: ثنا

مقتدی امام کے پیچھے ثنا کے ساتھ تعوذ و تسمیہ پڑھےگا یا نہیں؟

سوال:  کیا مقتدی کو امام کے پیچھے صرف ثنا پڑھنی چاہئے یا اس کے ساتھ تعوذ وتسمیہ بھی پڑھنی ہوگی؟ جواب:  اگر مقتدی پہلی رکعت میں شامل ہوا ہو اور امام صاحب بلند آواز سے قراءت نہ کر رہے ہوں تو مقتدی صرف ثنا پڑھ کر خاموش ہو جائے گا، …

Read More »

ظہر و عصر کی جماعت میں تاخیر سے شامل ہونے والے کا ثنا پڑھنا

سوال:  امام کے قراءت شروع کرنےکےبعدجوشخص جماعت میں شامل ہو،وہ ثنانہیں پڑھ سکتا،کہ امام کی قراءت سننا ضروری ہے،اس پرسوال یہ ہےکہ سری نمازمثلاًظہر،عصرمیں امام آہستہ قراءت کرتاہے،توکیااس صورت میں تاخیرسےجماعت میں شامل ہونےوالاثناپڑھ سکتاہے؟ جواب:  اگرکوئی شخص امام کےساتھ قراءت شروع ہونےکےبعدجماعت میں شامل ہوا،تو اگرامام جہرسےقراءت کررہاہو ،تواس …

Read More »

اگر مسبوق نے امام کے پیچھے ثنا پڑھ لی تو کیا امام کے سلام کے بعد دوبارہ پڑھے گا؟

سوال:  ایک شخص جماعت کے ساتھ عصر کی نماز پڑھنے گیا ،اوراس کی ایک رکعت نکل چکی تھی ، وہ  امام صاحب کے ساتھ دوسری رکعت کے قیام  میں شامل ہوگیا،اور اس کے بعد اس نے ثنا(سبحنک اللھم )پڑھ لیا ، اب جب وہ امام صاحب کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی …

Read More »

نمازِ پنجگانہ میں اگر جنازہ والی ثناء پڑھ لی ، تو نماز کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز پنجگانہ کی ثناء میں’’وتعالی جدک‘‘کے بعد’’وجل ثناؤک‘‘پڑھ لیا، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟     جواب:  نماز جنازہ کےعلاوہ عام نمازوں کی ثنامیں اولیٰ یہ ہے کہ’’وجل ثناؤک‘‘کے الفاظ کا اضافہ نہ …

Read More »

مقتدی کا “ ثنا “ کے بعد “ تعوذ و تسمیہ “ پڑھنا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا مقتدی ثنا کے بعد تعوذ و تسمیہ (اعوذ باللہ اور بسم اللہ) بھی پڑھے گا یا نہیں؟ اگر پڑھ لے تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟سائل : محمد کامران(فیڈرل بی ایریا …

Read More »