Tag Archives: تہجد کی اذان کا حکم

تہجد کے لیے اذان دینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلہ کے بارے میں کہ زید روزانہ نمازِ فجر کا وقت شروع  ہونے سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے تہجد کی نماز کے لیے  اور لوگوں کو جگانے کے لیے مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر اعلان کرتا ہے، جس سے لوگوں کو تکلیف …

Read More »