سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نماز فجر کا وقت شروع ہونے میں ایک منٹ ہی باقی رہ گیا ہو، تو کیا اس وقت نمازِ تہجد ادا کرسکتے ہیں، جبکہ یہ یقینی طور پر معلوم ہو کہ ایک منٹ میں فقط ایک ہی رکعت …
Read More »Tag Archives: تہجد کا وقت
تہجد کا افضل وقت کونسا ہے ؟
سوال: تہجد کا بہترین وقت کونسا ہے ؟ جواب: نمازعشاء پڑھ کرسونے کے بعدجب اٹھے تہجد کاوقت ہے اوریہ وقت طلوع فجرتک ہے اوربہتروقت آدھی رات کے بعدہے ۔ اورجو شخص دو تہائی رات سونا چاہے اور ایک تہائی عبادت کرنا، اُسے افضل یہ ہے کہ پہلی اور پچھلی تہائی …
Read More »تہجد کا آخری وقت کیا ہے ؟
سوال: تہجد کا وقت کب ختم ہوتا ہے؟ جواب: عشاء کی نمازپڑھنے کے بعدسوکراٹھنے کے بعدسے صبح صادق یعنی فجرکاوقت شروع ہونے تک کسی بھی وقت تہجد پڑھی جاسکتی ہے اور جیسے ہی فجر کا وقت شروع ہوتا ہے، تہجد کا وقت ختم ہو جاتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ …
Read More »تہجد پڑھنے والا وتر کی نمازکب اداکرے؟
سوال: کیا تہجد کی نماز پڑھنے کے لیے عشاء کے وتر چھوڑنے ضروری ہوتے ہیں؟ ہماری اصلاح فرما دیں۔ جواب: تہجد کی نماز پڑھنے کے لیے عشاء کے وتر چھوڑنا اور پھر انہیں تہجد کے وقت پڑھنا ضروری اور لازمی نہیں۔ ہاں البتہ! اگر ایک شخص کو یقین ہو کہ فجر کا وقت شروع …
Read More »تہجد وقت کے اندرشروع کی اوروقت ختم ہونے پرسلام پھیرا
سوال: زیدنے تہجد کی نماز وقت کے اندرشروع کر دی،لیکن اس کا سلام فجر کا وقت شروع ہونے کے بعد پھیرا ، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: تہجد کا وقت بعد نمازِعشاء سے صبح صادق ہونے تک ہے ، اگر کسی نے وقت میں نمازِ تہجد شروع …
Read More »