سوال: امام کے ساتھ تکبیر اولیٰ کاثواب کس صورت میں ملتاہے ؟ جواب: جوشخص امام کے ساتھ پہلی رکعت کے رکوع میں شریک ہوجائے اسے تکبیراولیٰ کاثواب مل جائے گا۔ حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے:”اختلف فی ادارک فضل التحریمۃ ۔۔۔ قیل الی الرکعۃ الاولی وھوالصحیح کما فی المضمرات“یعنی تکبیر …
Read More »Tag Archives: تکبیر
بلند آوازسے تکبیر کہنے کے لیے لقمہ دینا
سوال: ظہر کی نماز میں امام صاحب نے تکبیر رکوع بلندآوازسےنہیں کہی اور امام صاحب رکوع میں چلے گئے اور مقتدی کھڑے رہے، 3 بار سبحان اللہ کہنےکی مقداربرابر وقت گزر جانے کے بعد لقمہ دیا گیا پھر امام صاحب نے لقمہ دینے کی وجہ سے رکوع ہی میں بلندآوازسےاللہ اکبر کہا، تب سب رکوع میں …
Read More »