Tag Archives: تو کیا حکم ہے؟

اگر کسی نے سجدہ سہو میں دو سجدوں کی جگہ ایک سجدہ کر لیا،تو کیا حکم ہے؟

سوال:اگر کسی نے سجدہ سہو میں دو سجدوں کی جگہ ایک سجدہ کر لیا،تو کیا حکم ہے؟ جواب: اگر کسی نے سجدسہو میں دو سجدوں کی جگہ ایک سجدہ سہو کر لیا تو نماز کاا عادہ کرنا ہو گا ،اور اگر یہ جان بوجھ کر کیا ہےتو اس نے گناہ …

Read More »

نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ فجر کی نماز ادا کرتے ہوئے نمازکی حالت میں آج کےنفلی روزے کی نیت کر لی ،تو کیا یہ روزے کی نیت درست ہوگی ؟جبکہ اس سے پہلے روزے کے منافی کوئی عمل یعنی کھایا،پیاوغیرہ نہ ہو۔ جواب: نماز ِفجرپڑھتے …

Read More »

نماز میں سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نمازی  نے پہلی رکعت میں آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ تلاوت ادا کیا۔ پھر اگلی رکعت میں بھولے سے وہی آیتِ سجدہ دوبارہ پڑھ دی۔  کیا اس صورت میں نمازی پر  دوبارہ سے سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟ جواب:   نمازی نے ساری رکعتوں میں …

Read More »

پہلی دو رکعت کے بجائے آخری دو رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھی جائے،تو کیا حکم ہے؟

سوال:  فرض نماز کی کوئی سی دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کی قراءت کرنا واجب ہے تو کیا چاررکعت فرض میں دوسری اور تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کی قراءت کرنے سے واجب ادا ہو جائے گا؟ جواب:   چار رکعت فرض  جیسے ظہر،عصر اور عشا کی  کوئی سی بھی دو رکعت اور …

Read More »

سجدہ سہو کرنا بھول گیا اور سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال:  اگر کوئی شخص سجدۂ سہو کرنا بھول گیااور اس نےسلام پھیر دیا،تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟ جواب:   سجدہ سہولازم ہونے کی صورت میں سلام پھیرنے سے سجدہ سہوساقط نہیں ہوتا،جبکہ  سلام پھیرنے کے بعد نماز کی بناء کےمنافی کوئی فعل نہ کیاہو،ہاں اگر بناء کے منافی کوئی …

Read More »

امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب نے مغرب کی پہلی رکعت میں صرف ثناء پڑھی اور رکوع میں چلے گئے ، مقتدی نے لقمہ دیا، تو امام صاحب نے رکوع سے واپس آکر قراءت کی،پھر رکوع کیا اور آخر …

Read More »

مسبوق نے بھولے سے امام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے  میں کہ میں ظہر کی جماعت میں دوسری رکعت میں شامل ہوا ، نماز کے دوران امام سے سہو واقع ہوا، جس کی وجہ سے امام نے سجدہ سہو کرنا تھا، تو جب امام نے آخر میں سجدہ سہو …

Read More »

قصر نمازیں مکمل ادا کرتا رہا، تو کیا حکم ہے؟

سوال:  مسافر پر قصر نماز لازم تھی لیکن اس نے لاعلمی میں  پوری نمازیں پڑھ لیں ،تو کیا اس کو پوری نمازیں لوٹانی پڑیں گی اور اس کو ان کی تعداد بھی یاد نہیں، تو اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں جتنی نمازوں میں قصر پڑھنا …

Read More »

دعائے قنوت بھولنے کی صورت میں ادھوری چھوڑ کر نماز مکمل کی، تو کیا حکم ہے؟

سوال:   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے وتر میں دعائے قنوت پڑھنا شروع ہی کی تھی کہ وہ اس دعا کو بھول گیا زید نے پیچھے سے الفاظ دہرائے لیکن اُسے دعا یاد نہیں آئی جس پر زید نے مجبوراً دعائے ماثورہ پڑھ …

Read More »

سمجھدار نابالغ بچہ کفر بک دے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: سمجھدار نابالغ بچہ اگر  صریح کفر بک دے ،تو کیا حکم ہے؟   جواب: سمجھدار نابالغ بچے کا بھی کفر و اسلام معتبر ہے ،لہٰذا اگر سمجھدار نابالغ بچہ صریح کفر بک دے ،تو وہ کافر و مرتد ہوجائے گا۔ اس پر بھی توبہ و تجدید ایمان لازم ہے۔    چنانچہ …

Read More »