Tag Archives: تو ایسی اذان کا حکم اور اس کا جواب دینا کیسا ؟

اذان میں حروف کی ادائیگی درست نہ ہو، تو ایسی اذان کا حکم اور اس کا جواب دینا کیسا ؟

سوال:  اذان میں اگر حروف کی ادائیگی، مخارج کی ادائیگی میں غلطی ہوتو ایسی اذان ہوجائےگی؟ اور اس کا جواب دینا ہوگا یا نہیں ؟ جواب:  اگر تلفظ اور مخارج غلط ہونے کی وجہ سے اذان کے الفاظ بگڑ جائیں مثلاً اللہ اکبر کو آللہ اکبر  یا ’’حی ‘‘کو ’ھی‘وغیرکہے، تو …

Read More »