میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!خُدائےرَحمٰن عَزَّ وَجَلَّ کے کروڑہا کروڑ اِحسان کہ اُس نے ہمیں ماہِ رَمضان جیسی عظیم الشان نعمت سے سرفراز فرمایا۔ ماہِ رَمضان کے فیضان کے کیا کہنے ! اِس کی تو ہر گھڑی رَحمت بھری ہے،رَمضانُ المبارَک میں ہر نیکی کا ثواب70 گنا یا اس سے بھی زیادہ ہے۔(مراٰۃ ج۳ص۱۳۷) نفل کا ثواب فرض کے برابر اور …
Read More »