تازہ ترین

Tag Archives: تشہد

نماز میں تشہد بھول جائے تو کیا حکم ہے

سوال: فرض کے قعدہ اخیرہ میں درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے یادآئے کہ میں نے تشہد ابھی نہیں پڑھا تو دوبارہ پیچھے سے تشہد پڑھنے سے کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

Read More »

مقتدی کے تشہد مکمل کرنے سے پہلے امام کھڑا ہو جائے یا سلام پھیر دے، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام اگر قعدہ اولی میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے کھڑا ہوجائے یا قعدہ اخیرہ میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے سلام پھیردے ،تو دونوں صورتوں میں مقتدی پر تشہد مکمل …

Read More »

امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام ظہر کی نماز میں دوسری رکعت کا تشہد پڑھ کرکھڑا ہوگیا اور مقتدی کا تشہد ابھی مکمل نہیں ہوا تو کیا ایسی صورت ِحال میں مقتدی تشہد مکمل کرے یا امام کی پیروی کرے رہنمائی فرمائیں ؟ …

Read More »

امام کے پیچھے مقتدی کہاں تک التحیات پڑھے گا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو مقتدی دوسری، تیسری یا چوتھی رکعت میں جماعت میں شامل ہوا ہو، تو وہ امام کے پیچھے پہلے یا دوسرے قعدے میں التحیات کہاں تک پڑھے گا ؟؟  رہنمائی فرمادیں۔ جواب:  امام کے پیچھے مقتدی کو ہر قعدے …

Read More »

مقتدی نےتشہد پڑھنے کے بعد امام سے پہلے سلام پھیر دیا تو نماز ہو گئ یا نہیں ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  اگر کسی نمازی(جس کی کوئی رکعت فوت نہیں ہوئی ) نے تشہد پڑھنے کے بعدبلا عذرِ شرعی امام صاحب سے پہلے سلام پھیر دیا ،تو کیا حکم ہے؟کیا اس نماز کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ جواب:  مقتدی پر تمام فرائض …

Read More »

مقتدی تشہدیادعائےقنوت نہ پڑھے،تواس کی نمازکاحکم

سوال:  اگرمقتدی تشہدیادعائےقنوت نہ پڑھے،تواس کی نمازہوجائےگی؟ جواب:  اگر مقتدی سہواًکوئی واجب چھوڑدے،مثلاًتشہدپڑھنابھول جائے،یادعائےقنوت  بالکل نہ پڑھے،تواس صورت میں مقتدی پرسجدہ سہووغیرہ کچھ لازم نہیں ہوگا،کہ امام کی اقتداء میں مقتدی کاسہومعاف ہے۔البتہ اگرمقتدی قصداًکوئی واجب ترک کرے، تواس صورت میں اس کی نمازواجب الاعادہ ہوگی،یعنی امام کےنمازمکمل کرنے کے بعد، …

Read More »