سوال: نمازکےدوران کسی تحریرکودیکھ کر پڑھنےسےنمازفاسدہوجاتی ہے،اس پرسوال یہ ہےکہ اگرکوئی شخص کسی تحریرکودیکھ کرزبان سےنہ پڑھے،صرف سمجھے،توکیااس سےبھی نمازفاسدہوجائےگی۔ جواب: نمازکےدوران کسی تحریرکودیکھا،اورسمجھا،لیکن زبان سےپڑھانہیں،تواس سےنمازفاسدنہیں ہوگی،ہاں قصداًکسی تحریر کو دیکھنا اوربقصدسمجھنامکروہ ہے کہ اعمال نمازکے علاوہ کسی اورکام میں مشغول ہونا ہے،اوراگروہ تحریرغیردینی ہو،توکراہت زیادہ ہے۔ہاں اگر بلاقصد …
Read More »