بیٹی کا نام ” رابعہ” رکھنا کیسا ؟ رہنمائی فرمادیں ۔ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ "رابعہ” نام رکھ سکتے ہیں ،اس میں حرج نہیں ۔ "رابعہ ” صالحات یعنی اللہ پاک کی نیک بندیوں کے ناموں میں سے ہے ، یہ دو معانی میں استعمال ہوتا …
Read More »