Tag Archives: بکرا کو خصی کرنے کا حکم

بکرا کو خصی کرنا جائز ہے یا نہیں اور بکرے کو خصی کرنے کا فائدہ کیا ہے؟

سوال: بکرا کو خصی کرنا جائز ہے یا نہیں اور بکرے کو خصی کرنے کا فائدہ کیا ہے؟ جواب: بکرے کو خصی کرنے میں شرعا حرج نہیں،اس سے جانور فربہ ہوتا ہے اور اس کا گوشت لذیذ ہوتا ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »