Tag Archives: بند کمرے میں بیوی کو تین مرتبہ طلاق دے تو کیا حکم ہے

اگر کوئی شوہر بند کمرے میں بیوی کو تین مرتبہ طلاق دے تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی شوہر بند کمرے میں بیوی کو تین مرتبہ طلاق دے تو کیا حکم ہے؟ جواب: طلاق بند کمرے میں دی جائے یا کھلے کمرے میں ،بیوی کو طلاق دینے سے طلاق ہو جائے گی ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

Read More »