بندگیٔ نفس(نفس کا ہر حکم مان لینا) بندگی نفس کی تعریف: جائز و ناجائز کی پرواکیے بغیر نفس کا ہر حکم مان لینا بندگی نفس کہلاتا ہے۔(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۳۱) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (وَ اَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَ نَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوٰىۙ(۴۰) فَاِنَّ الْجَنَّةَ …
Read More »