Tag Archives: بلند

امام بھولے سے تعوذ تسمیہ بلند آواز سے پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟

سوال:  اگرکوئی امام جہری نماز میں بھولےسےتعوذ اور تسمیہ بلند آواز سے پڑھے تو اس پر سجدہ سہو لازم ہوگایا نہیں؟ جواب:  نماز سری ہو یا جہری اس میں تعوذ وتسمیہ پڑھناسنت ہےاگر امام نے بھول کر جہر سے پڑھ دی تو نماز ہو جائے گی اور سجدہ سہو کی …

Read More »

بلند آوازسے تکبیر کہنے کے لیے لقمہ دینا

سوال:  ظہر کی نماز میں امام صاحب نے تکبیر رکوع  بلندآوازسےنہیں کہی اور امام صاحب رکوع میں چلے گئے اور مقتدی کھڑے رہے، 3 بار سبحان اللہ  کہنےکی مقداربرابر وقت گزر جانے کے بعد لقمہ  دیا گیا  پھر امام صاحب نے لقمہ دینے کی وجہ سے رکوع ہی میں  بلندآوازسےاللہ اکبر کہا،  تب سب رکوع میں …

Read More »

امام کا بعض مقتدیوں کے ساتھ بلند جگہ پر جماعت کروانا

سوال:  ہمارے یہاں مسجدمیں اسٹیج لگاتھا۔اُس پرامام صاحب نے جمعہ کی نمازپڑھائی ہے۔امام صاحب کے ساتھ اسٹیج پر دو صفیں بھی تھیں۔ اسٹیج عام صفوں سے 15 فٹ اونچا تھا۔اس نمازکے متعلق شرعی حکم سے آگاہ فرمائیں۔ جواب:  پوچھی گئی صورت میں جب دو صفیں امام صاحب کے ساتھ ہی …

Read More »