Tag Archives: بغیر وضو اذان دینا کیسا ہے ؟

بغیر وضو اذان دینا کیسا ہے ؟

سوال:  بغیر وضو اذان دینا کیساہے ؟ جواب:  بے وضو اذان دینے سے اذان ہوجاتی ہے،  البتہ! یوں اذان دینا مکروہ ہے، اس سے بچنا چاہیے۔    مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر میں ہے” (وجاز أذان المحدث) لحصول المقصود“ترجمہ: بے وضوکی اذان درست ہے ،مقصود کے حاصل ہوجانے  کی وجہ سے۔(مجمع الانہر شرح ملتقی …

Read More »