Tag Archives: باڑے کی بھینسوں پر زکوٰۃ کا حکم؟

باڑے کی بھینسوں پر زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلے کے  بارے میں کہ ہمارا بھینسوں کا باڑہ ہے جس میں پچاس بھینسیں ہیں۔  ان بھینسوں کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ہم ان کو چارہ خرید کر ہی کھلاتے ہیں  ۔ جواب: اگر بھینسیں بیچنے کے لئے خریدی ہیں تو یہ بھینسیں مالِ تجارت ہوں …

Read More »