Tag Archives: باپ کو زکوۃ دینے کا حکم

رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ رضاعی ماں ، باپ  کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے  اور اگر کسی نے دے دی ، تو کیا زکوٰۃ ادا ہوجائے گی ؟ جواب: رضاعی ماں، باپ اگر مستحقِ زکوٰۃ یعنی شرعی فقیر ہوں اور ہاشمی نہ ہوں …

Read More »