سوال:ایک شخص نے بقر عید پرچندبکرے لئے اوراپنی طرف سے ان سب کوقربان کردیاحالانکہ قربانی تواس پرصرف ایک بکرے کی واجب تھی توکیایہ جائزہے؟ جواب:سب قربانیاں اس کی طرف سے اداہوجائیں گی ،ان میں سے ایک سے اس کاواجب اداہوجائے گااوربقیہ سب اس کی طرف سے نفلی قربانیاں ہوں گی۔ …
Read More »