Tag Archives: اگر کپڑے کو بلی چاٹ جائے تو کیا ان میں نماز ہوگی

جس کپڑے کوبلی چاٹ لے ،اس میں نمازہوگی یانہیں؟

سوال:  بلی کپڑے کو چاٹ لے، تو نماز ہوجائے گی ؟ جواب:  اگر بلی کپڑے کو چاٹ لے ،تو چاہئے کہ  اتنے حصے کو دھو کر نماز پڑھے،بغیر دھوئے نماز پڑھنا مکروہ ہے،اگر  اسی طرح پڑھی لی تونماز ہوجائے گی ،البتہ خلاف اولی ہوگی۔    فتاوی ہندیہ میں ہے:”ويكره أن تلحس الهرة في …

Read More »