Tag Archives: اگر کوئی 2 بار تشہد پڑھ لے تو کیا حکم ہے

نماز میں التحیات کو 2 بار پڑھنے کا حکم

سوال:  فرض  نماز میں تشہد کے اندرمکمل   التحیات کو دو مرتبہ پڑھ لیا، تو  نماز کا کیا حکم ہو گا؟   اس کی درج ذیل صورتیں ہیں:  جواب:   (1) فرض، واجب اور سنن مؤکدہ  کےقعدہ اولیٰ میں تشہد پڑھ لینے کے بعد دوبارہ تشہد پڑھا، تو قیام میں تاخیر ہونے کی وجہ سے ترک واجب لازم …

Read More »