Tag Archives: اگر کوئی مالک نصاب نہ ہوتو وہ گائے میں حصہ ملا کر قربانی کرسکتا ہے ؟

اگر کوئی مالک نصاب نہ ہوتو وہ گائے میں حصہ ملا کر قربانی کرسکتا ہے ؟

سوال:اگر کوئی مالک نصاب نہ ہوتو یہ گائے میں حصہ ملا کر قربانی کرسکتا ہے ؟ جواب:جو شخص مالك نصاب نہیں اس پر قربانی واجب نہیں البتہ اس کا گائے میں حصہ ملا کر قربانی کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ قوالی سننا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)

Read More »