Tag Archives: اگر ستر کھلو ہو تو زکوۃ کا حکم

وضو کرتے وقت اگر ستر کھلا ہو تو کیا اس سے وضو ہو جائے گا؟

سوال: وضو کرتے وقت اگر ستر کھلا ہو تو کیا اس سے وضو ہو جائے گا؟ جواب:وضو کرتے وقت ستر کھلا ہو تو بھی وضو ہوجائےگا کہ وضو درست ہونے کے لئے ستر کا ڈھانپے ہوئے ہونا شرط نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

Read More »