Tag Archives: اگر جانور کے سینگھ ٹوٹ جائیں تو کیا حخمہے

قربانی کے جانورکے سینگ اگر ٹوٹ جائیں توکیااس کی قربانی جائزہے؟

سوال:قربانی کے جانورکے سینگ اگرٹوٹ جائیں توکیااس کی قربانی جائزہے؟ جواب:قربانی کے جانور کا سینگ اگرمیخ(یعنی جڑ)تک ٹوٹ گیااگرچہ خودبخودہی ٹوٹاہوتواس کی قربانی جائزنہیں اوراگراس سے کم ٹوٹاہے توقربانی ہوجائے گی ۔        فتاوی عالمگیری میں ہے:        ’’وان بلغ الکسر المشاش لا یجزیہ والمشا ش روس العظام‘‘        ’’اوراگرسینگ …

Read More »