Tag Archives: اگر جانور کی آنکھیں نا ہوں تو کیا کیا حکمہے

اندھے جانورکی قربانی کرناجائزہے یانہیں؟

  سوال: اندھے جانور کی قربانی کرناجائزہے یانہیں؟ جواب: اندھے جانورکی قربانی جائزنہیں۔        رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:        ’’اربع لاتجزیء العوراء البین عورھا،والمریضۃ البین مرضھا ،والعرجاء البین ظلعھا،والکسیر التی لاتنقی‘‘        ترجمہ:چارقسم کے عیب والے جانوروں کی قربانی جائز نہیں۔کاناجس کا کاناپن ظاہر ہو،بیمارجس …

Read More »