Tag Archives: اگر انگلی پر پٹی باندھی ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟

اگر انگلی پر پٹی باندھی ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟

سوال: اگر انگلی پر پٹی باندھی ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟ جواب:انگلی پر پٹی اگرکسی شرعی وجہ سےباندھی ہواوردورانِ وضواس پرمسح بھی کرلیاہوتویہ نماز درست ہونے سے مانع نہیں۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

Read More »