Tag Archives: اگرفرائض کی 3

اگر فرائض کی 3,4 رکعت میں سورہ ملا لیں،توکیاسجدہ سہوواجب ہوجاتاہے؟

سوال: اگر فرائض کی 3,4 رکعت میں سورہ ملا لیں،توکیاسجدہ سہوواجب ہوجاتاہے؟ جواب:چارفرضوں کی آخری دورکعتوں میں یاتین فرضوں کی آخری ایک رکعت میں نمازی کواختیارہے چاہے فاتحہ پڑھے یاتین مرتبہ سبحان اللہ کہے یاتین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدارچپ رہے لیکن فاتحہ پڑھناافضل ہے،یاد رہے کہ چاررکعت والی …

Read More »