Tag Archives: اپنی زکوٰۃ کا حیلہ اپنا ہی گھر بنانے کے لئے کرسکتے ہیں

اپنی زکوٰۃ کا حیلہ اپنا ہی گھر بنانے کے لئے کرسکتے ہیں ،جبکہ مالی حالات کمزور ہیں ؟

سوال: اپنی زکوٰۃ کا حیلہ اپنا ہی گھر بنانے کے لئے کرسکتے ہیں ،جبکہ مالی حالات کمزور ہیں ؟ جواب: حالات کیسے  بھی ہوں اپنا گھر بنانے کے لئے اپنی ہی زکوٰۃ کا حیلہ کرنا جائز نہیں ۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

Read More »