Tag Archives: اولاد کا والدین کو زکوۃ دینا

اولادکااپنی زکوۃ اپنے والدین کودیناکیسا ہے؟

سوال: کیا اولاد اپنے ماں باپ کو اپنی زکوٰۃ دے سکتی ہے؟ جواب: والدین مستحق زکوٰۃ بھی ہوں، تب بھی اولاد اپنے والدین  کو اپنی زکوٰۃ کی رقم نہیں دے سکتی، اگر دے دے، تو اس کی زکوٰۃ ادا نہیں ہو گی، اس لیے کہ زکوٰۃ یا کوئی سا بھی صدقہ …

Read More »