Tag Archives: ان میں سے کونسا اپنی بیٹی کا نام رکھنا چاہئے ؟

عذبہ، حمائل اوربیضاء ناموں کے معنی

سوال: ۔۔عذبہ۔۔حَمَائِل۔۔۔بَیضَاء،،ان میں سے کونسا اپنی بیٹی کا نام رکھنا چاہئے ؟ جواب: لغت کے اعتبار سے عذبہ(ذال ساکن کے ساتھ) کے معنی پاکیزہ خوشگوار پانی  کے ہیں۔اور حَمَائِل کے مختلف معانی ہیں ،جن میں ایک معنی گلے میں ڈالنے کی چیز ،تلوار کا پرتلا وغیرہ ہیں۔     جبکہ بَیضَاء کے معنیٰ …

Read More »