Tag Archives: انہیں وہ پسندآگیاوہ کہتے ہیں کہ یہ آپ مجھے بیچ دیں اوراپنے لیے دوسراخریدلیں

خریدی ہوئی قربانی کو بیچنا کیسا

سوال:ہمارے والدصاحب غنی ہیں ان  پر قربانی واجب ہے انہوں نے قربانی کے لیے ایک بہت پیاراجانورخریدا،گھرلے آئےلیکن ہمارے ایک پڑوسی ہیں،انہیں وہ پسندآگیاوہ کہتے ہیں کہ یہ آپ مجھے بیچ دیں اوراپنے لیے دوسراخریدلیں ،کیاوہ جانورہم انہیں بیچ سکتےہیں ،انہیں بیچنے پرہمیں کچھ نفع بھی مل جائے گا؟ جواب:غنی …

Read More »