Tag Archives: امام میں شرائط کا ہونا ضروری ہے

ایک شخص جس میں امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں،لیکن کسی جامعہ کی سندنہیں توکیااس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟

سوال:  ایک شخص جس میں امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں،لیکن کسی جامعہ کی سندنہیں توکیااس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ جواب: امامت کے صحیح ہونے اور اس شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کے جائز ہونے کے لئے کسی جامعہ کی سند کا ہونا شرعاً ضروری نہیں،لہذاایساشخص جس …

Read More »