Tag Archives: امامہ شریف سے گھر صاف کرنا کیسا

عمامہ بوسیدہ ہو جائے تو کیا اس کپڑے سے گھر کی صفائی وغیرہ کر سکتے ہیں ؟

سوال: عمامہ بوسیدہ ہو جائے تو کیا اس کپڑے سے گھر کی صفائی وغیرہ کر سکتے ہیں ؟ جواب:عمامہ بوسیدہ ہو جائے تو ادب یہ ہے کہ  اس سے صفائی ستھرائی والا کام نہ کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

Read More »