Tag Archives: الکوہل وال اپرفیوم لگان کیس

الکوحل والا پرفیوم  لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: الکوحل والاپرفیوم  لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:تعامل ناس کی وجہ سے علمائے کرام نے پرفیوم کے جوازپرفتوی دیا ہے،اس سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے،لہذا الکوحل ملا پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ،اس میں کوئی حرج نہیں۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)

Read More »