Tag Archives: اللہ کے لئے سوچنے کا لفظ استعمال کرنا کیسا ؟

اللہ کے لئے سوچنے کا لفظ استعمال کرنا کیسا ؟

سوال: یہ جملہ کہنا کیسا کہ اللہ نے آپ کے لیے بہتر سوچا ہوگا؟  جواب:  یہ جملہ درست نہیں، کیونکہ اللہ پاک کے لیے سوچنےکے لفظ کا استعمال کرنا جائز نہیں، بلکہ علما نے اس کو کفر تک لکھا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے لیے سوچنے کا اثبات اس کے …

Read More »