Tag Archives: اللہ تعالی کےلیے شیدا کالفظ استعمال کرنا

اللہ تعالی کےلیے شیدا کالفظ استعمال کرنا

سوال: سلام میں یہ شعر کہنا "امتی کیا خود خدا شیدا ہے تمہارا”کیسا ہے؟  جواب:  سوال میں بیان کردہ شعر پڑھنا   ہرگز جائز نہیں کہ  اس شعرمیں اللہ تعالی کے لئے ” شیدا”کالفظ استعمال کیاگیاہے اور”شیدا”کے معانی لغت میں یہ  بیان ہوئے :”آشفتہ ،فریفتہ،مجنون،عشق میں ڈوباہوا،عاشق”اوراللہ تعالی ان  سب سے منزہ وپاک ہے لہذا …

Read More »