Tag Archives: اللہ تعالیٰ کی ذات ہر جگہ موجود

زید کہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہر جگہ موجود ہے یہ کہنا کیسا ہے؟

سوال: زید کہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہر جگہ موجود ہے یہ کہنا کیسا ہے؟ جواب: سوال میں مذکورہ جملہ کلمۂ کفرہے کیونکہ اس میں اللہ تبارک وتعالیٰ کے لئے سمت و مکان کاثبوت ہے جبکہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے لئے سمت ومکان ثابت کرناکفرہے لہذابولنے والے پرتوبہ …

Read More »