Tag Archives: الرجی کی وجہ سے نماز میں بار بار رومال استعمال کرنا یاخارش کرنا

الرجی کی وجہ سے نماز میں بار بار رومال استعمال کرنا یاخارش کرنا

سوال:  کسی شخص کو الرجی ہو اور نزلے کی وجہ سے رومال استعمال کرنا پڑتا ہو، تو کیا  نماز میں رومال استعمال کر سکتا ہے؟ جواب:  اگر رومال استعمال کرنے میں عملِ کثیر کا ارتکاب کیا، تو نماز ہی فاسد ہو جائے گی ، اس میں دو یا تین بار کرنا …

Read More »