Tag Archives: اس سے نکالیں گے یا جس دام میں خرید تا ہے اس سے ؟

گولڈ کی زکوٰۃ سنار جس دام میں بیچتا ہے،اس سے نکالیں گے یا جس دام میں خرید تا ہے اس سے ؟

سوال: گولڈ کی زکوٰۃ سنار جس دام میں بیچتا ہے،اس سے نکالیں گے یا جس دام میں خرید تا ہے اس سے ؟ جواب:سنار جس ریٹ میں سونا بیچتا ہے ،اس قیمت کے اعتبار سے سونے کی زکوٰۃ اد اکرنا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

Read More »