سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اذان کے وقت بات چیت کرسکتے ہیں یا کوئی کام کاج کرسکتے ہیں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ جواب: فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق جب اَذان اور اقامت ہو تو اتنی دیر کے ليے بندہ سلام، کلام، تمام کام کاج …
Read More »Tag Archives: اذان کا احترام
کیا اذان لیٹ کر سن سکتے ہیں ؟
سوال: کیا اذان لیٹ کر سن سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں! سن سکتے ہیں۔ البتہ اگر کوئی مجبوری نہ ہو، تو اذان کےا حترا م میں اٹھ کر بیٹھ جانا اچھا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »