Tag Archives: اذان و اقامت

ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ  ایک شخص نے اذان دی  اور خود کہیں چلا گیا ،تو  کوئی دوسرا شخص  تکبیرِ اقامت کہہ سکتا ہے  ؟ جواب:  جو شخص اذان دے تکبیرِ اقامت  کہنا بھی اسی کا حق ہے ، مؤذن کے موجود ہوتے ہوئے اس کی  اجازت کے …

Read More »

تنہا نماز پڑھنے والا اذان واقامت کہے گا یا نہیں؟

سوال:  اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت چھوٹ جائے اور گھر میں نماز پڑھ رہے ہوں، تو کیا اس کے لئے بھی اذان  و اقامت کہی جائے گی؟ جواب:  اگر کوئی شخص گھر میں نماز پڑھے اور قریب میں کوئی مسجد ہے، جس سے اذان کی آواز آتی ہے،اوراس کے …

Read More »

عید کی نماز کے لئے اذان و اقامت کا حکم

سوال:  عید الفطر اور عید الاضحی کی نمازوں کے لئے اذان دے سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب:  عیدین میں اذان و اقامت نہیں کہی جائے گی ۔    حلبی کبیری میں ہے:”یصلی الامام بالناس رکعتین بلا اذان ولا اقامۃ لما فی الصحیحین :سئل ابن عباس:شھدت مع رسول اللہ صلی اللہ علیہ …

Read More »

اذان و اقامت کہتے ہوئے ادھرادھر دیکھنا

سوال:  کچھ مؤذن اذان اور اقامت کے وقت ادھر  ادھر دیکھ رہے ہوتےہیں  اس کا کیا حکم ہے؟ جواب:  اذان و اقامت کہنے  والے کےلیے سنت یہ ہےکہ اس کا منہ اور سینہ  قبلہ رخ ہواورحی علی الصلاۃ سیدھی طرف منہ کرکے کہے اور  حی علی الفلاح  اُلٹی طرف منہ کرکے  کہے ۔اس کے علاوہ بغیرمنہ پھیرے …

Read More »