Tag Archives: اذان

محمد اذان یا محمد اذلان نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: محمد اذان یا محمد اذلان نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب:محمد اذان نام رکھنا مناسب نہیں،کیونکہ اذان اس پکار کو کہتے ہیں جو نماز کیلئے دی جاتی ہے اور یہ اذان شعائر اسلام میں ہے جبکہ اذان نام رکھنے میں  بعض اوقات  اس طرح بھی کہا جائے گا کہ  اذان …

Read More »

اللہ اکبر کا تلفظ پڑھنا کیسا

سوال: اگر کوشش کے باوجود اللّٰہ اکبر کے کاف تلفظ نہیں ہوتابلکہ گاف تلفظ ہوتا   ہے اورنہ فی الوقت اور کو ئی صحیح تلفظ کرنے والا موجود ہوتوکیاگاف تلفظ کرنے والا اذان دے سکتاہے?نہ کسی  صحیح تلفظ کرنے والے کاانتظار کرنا ہوگا؟(حسین احمد :انڈیا ) جواب:اسے اذان دینے کی اجازت …

Read More »

دو افراد کا مل کراذان کا ایک ایک کلمہ پڑھناکیسا ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلہ کے بارے میں کہ دو لوگ اگر اِس طرح اذان دیں کہ ایک ،ایک کلمہ کہے اور دوسرا، دوسرا کلمہ کہے، تو کیا اس طرح اذان ہو جائے گی؟ جواب:  دو افراد کا  ایک ساتھ یوں اذان دینا کہ ایک …

Read More »

نمازکاوقت شروع ہونے سے پہلے اذان دینا

سوال:  کیا اذان وقت سے پہلے دے سکتے ہیں ، مثلا عشا کا وقت 9:30پر شروع ہوتا ہو ، تو کیا 9:25پر اذان دے سکتے ہیں ؟بالخصوص رمضان المبارک کے مہینے میں ؟ جواب:  نماز كا وقت شروع ہونے سے پہلے اذان نہیں دی جا سکتی ، اگر دی گئی …

Read More »

تنہا نماز پڑھنے والا اذان واقامت کہے گا یا نہیں؟

سوال:  اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت چھوٹ جائے اور گھر میں نماز پڑھ رہے ہوں، تو کیا اس کے لئے بھی اذان  و اقامت کہی جائے گی؟ جواب:  اگر کوئی شخص گھر میں نماز پڑھے اور قریب میں کوئی مسجد ہے، جس سے اذان کی آواز آتی ہے،اوراس کے …

Read More »

اذان میں حروف کی ادائیگی درست نہ ہو، تو ایسی اذان کا حکم اور اس کا جواب دینا کیسا ؟

سوال:  اذان میں اگر حروف کی ادائیگی، مخارج کی ادائیگی میں غلطی ہوتو ایسی اذان ہوجائےگی؟ اور اس کا جواب دینا ہوگا یا نہیں ؟ جواب:  اگر تلفظ اور مخارج غلط ہونے کی وجہ سے اذان کے الفاظ بگڑ جائیں مثلاً اللہ اکبر کو آللہ اکبر  یا ’’حی ‘‘کو ’ھی‘وغیرکہے، تو …

Read More »

اذان و اقامت کہتے ہوئے ادھرادھر دیکھنا

سوال:  کچھ مؤذن اذان اور اقامت کے وقت ادھر  ادھر دیکھ رہے ہوتےہیں  اس کا کیا حکم ہے؟ جواب:  اذان و اقامت کہنے  والے کےلیے سنت یہ ہےکہ اس کا منہ اور سینہ  قبلہ رخ ہواورحی علی الصلاۃ سیدھی طرف منہ کرکے کہے اور  حی علی الفلاح  اُلٹی طرف منہ کرکے  کہے ۔اس کے علاوہ بغیرمنہ پھیرے …

Read More »

بچے کے کان میں اذان دینے کا ثبوت

سوال:  بچے کے کان میں اذان کیوں دی جاتی ہے اور یہ کہاں سے ثابت ہے؟  جواب:  بچّے کی پیدائش کے فوراً بعد اس کے سیدھے کان میں اذان اور بائیں کان میں اِقامت کے الفاظ کہنا مستحب ہے، نہلانے کے بعد پہلا کام یہی ہونا چاہئے ،ان شاء اللہ …

Read More »