سوال: ابیحہ فاطمہ نام رکھنا جائز ہے؟ جواب: ابیحہ کا کوئی اچھا معنی نہیں ملا ،لہذا بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام یا فاطمہ رکھیں یا ازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر نام رکھیں ۔ اور اچھے نام کی تلاش کے لئے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ …
Read More »