Tag Archives: آخر درست کیا ہے

اسلامی نظریہ حیات کی جامعیت و عظمت

اسلامی نظریہ حیات کی جامعیت و عظمت

اسلامی نظریۂ حیات نہایت خوبصورت، وسیع، جامع اور اعلیٰ ہے کہ ہم بندے ہیں اور ہمیں خدا کی بندگی کے تقاضے پورے کرکے دنیا کی زندگی بامقصد گزارنی ہے اور آخرت کی نجات، دائمی مسرتیں اور معبودِ حقیقی کا قرب پانا ہے۔ دوسری طرف خدا کے منکروں اور دہریوں کا …

Read More »

کیا قربانی ایک قدیم عبادت ہے

کیا قربانی ایک قدیم عبادت ہے

قربانی قدیم عبادت ہے، تمام امتوں میں ہمیشہ سے رائج رہی ہے جیسا کہ قرآن مجید میں فرمایا:”اور ہر امت کے لئے ہم نے ایک قربانی مقرر فرمائی تاکہ وہ اس بات پر اللہ کا نام یاد کریں کہ اس نے انہیں بے زبان چوپایوں سے رزق دیا۔“(پ17، الحج:34)(اس آیت کی مزید وضاحت …

Read More »

کیا اسلام صرف خدمت خلق کا نام ہے

خدمت خلق

آج کل لفظوں میں خیانت عام ہے کہ اچھے الفاظ، بُرے مقصد کے لئے بولے جاتے ہیں جیسے دینی تعلیمات سے بیزار لوگ”روشن خیالی“ کا لفظ قرآن وحدیث کی تعلیمات کو تاریکی سمجھتے ہوئے اور اسلام مخالف طرزِ عمل کو روشنی قرار دیتے ہوئے بولتے ہیں حالانکہ یہ سراسر باطل …

Read More »

علماء پر تنقید کرنے والے

علماء پر تنقید کرنے والے

آج کل علمائے دین کے خلاف لکھنا اور بولنا ایک فیشن بنتا جارہا ہے۔ جس شخص کو کوئی پڑھتا سنتا نہ ہو، وہ علماء اور دینی اَحکام پر اعتراض شروع کردیتا ہے تاکہ کچھ تو ریٹنگ (Rating) اور مقبولیت ہاتھ آئے، لیکن حقیقت میں یہ بڑی محرومی ہے کہ وہ حضرات جن کی شان اللہ  تعالیٰ نے …

Read More »

باطل کے حمایتیوں کو دعوت فکر

باطل کے حمایتیوں کو دعوت فکر

غیر اسلامی تہوار اور ایّام منانے سے جب اہل ِ علم اور دین دار لوگ منع کرتے ہیں تو سیکولر اور لبرل لوگوں کا ایک گروہ اخبارمیں لکھنا ا ور ٹی وی پر بولنا شروع کردیتا ہے کہ فلاں فلاں دن منانے میں کیا حرج ہے؟ ایسے لوگوں پر حیرت …

Read More »

عرب کی پرانی ثقافت(روایات)پرعمل کیوں

ورب کی پرانی روایات پر آج عمل کیوں

بعض لوگ سوال کرتے ہیں کہ ایک طرف یہ دعوی کیا جاتا ہے کہ اسلام میں بڑی نرمی، آسانی اور وسعت ہے جس کی وجہ سے اسلام ہر طرح کے کلچر کو اپنے دامن میں سمو لیتا ہے البتہ ان میں رائج غلط چیزوں کے متعلق رہنمائی کردیتا ہے لیکن …

Read More »

کیا دین ہر ایک کا ذاتی معاملہ ہے

کیا دین ہر ایک کا ذاتی معاملہ ہے

آج کل یہ سوچ  عام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ دین ہر شخص کا ذاتی معاملہ ہے، ہمیں کسی کے معاملے میں کچھ بھی نہیں بولنا چاہیے۔ لوگ جو کر رہے ہیں ان کو کرنے دیا جائے یہ ان کا اور خدا کا معاملہ ہے، لہٰذا اگر لوگ …

Read More »

مجھے تراویح کا لفظ دکھاؤ

مجھے تراویح کا لفظ دکھاؤ

فرض نمازوں کے علاوہ سنتیں اور نوافل ادا کرنا اسلام کی خوبصورتی، ذوقِ عبادت کی علامت، عابدین کی پہچان اور مسلمانوں کا معمول ہے۔ لیکن بعض لوگ جدت پسند و روشن خیال مولویت سے متاثر ہوکر نوافل و سُنَن خصوصاً تراویح سے روکنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسے لوگ عموماً عبادت کی …

Read More »