Tag Archives: دارالفکر

کرنسی کے نصاب ساتھ سونا بھی شامل ہوجائے تو زکوۃ اداکرنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ کسی کے پاس تین لاکھ روپے کیش ہیں جن پر زکوۃ فرض ہے دوران سال دس تولہ سونا بھی آگیا کیا سونے کی مالیت کو کیش کے ساتھ ملا کر مجموعے پر زکوۃ فرض ہوگی …

Read More »

عباسی خاندان کے کسی فرد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عباسی خاندان کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ جواب: بنو ہاشم کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے اور بنو ہاشم سے مراد پانچ خاندان ہیں:آلِ علی،آلِ عباس ، آلِ جعفر، آلِ عقیل، آلِ حارث بن عبدالمطلب ۔ لہذا عباسی …

Read More »

صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک بیوہ عورت ہے اسکا کوئی کمانے والا نہیں ہے اور  نہ ہی اس کے بیٹا ہے،  اس کے پاس اپنا ذاتی مکان بھی نہیں ہے۔ البتہ اس بیوہ کی ملکیت میں ڈھائی تولہ سونا موجود ہے جو کہ اس …

Read More »

کیا اپنی زکوٰۃ کی رقم سے مستحق زکوٰۃ کو ادھار دیا جاسکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی  مستحقِ زکاۃ شخص ادھار مانگے تو اپنی زکوٰۃ کی رقم سے اسے بتائے بغیر ادھار دیا جاسکتا ہے، جبکہ  نیت یہ ہو کہ جب وہ ادھار واپس کرے گا تو اسے وصول کرکے پھر زکوٰۃ کی رقم میں …

Read More »

دوکان کے لئے دئیے گئے ایڈوانس پر زکوٰۃکا حکم

سوال: کیا دوکان کے ایڈوانس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟ جواب: ایڈوانس کی رقم قرض کی حیثیت رکھتی ہے اور قرض کی رقم پر سال بہ سال زکوٰۃ فرض ہوتی رہتی ہے ، البتہ ادائیگی فی الحال فرض نہیں ہو گی، ہاں جوں ہی کم از کم نصاب کا پانچواں حصہ …

Read More »

نابینا اگر مالکِ نصاب ہو، تو اس پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: میری ایک بہن نابینا ہے اس کے مستقبل کے لیے اس کے نام کا اکاؤنٹ بنا کر اس میں رقم جمع کر دی، جوکہ نصاب کو پہنچتی ہے، تو کیا اس پر بھی زکوٰۃ ہو گی  جبکہ وہ تو نابینا ہے۔ جواب: اگر وہ رقم نصاب کی مقدار کو پہنچتی …

Read More »

کمیٹی میں جمع کروائی جانے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: اگر کسی نے کمیٹی ڈالی ہو،جس میں وہ ہر مہینے رقم دیتا ہے اور ایک مقررہ وقت پر وہ کمیٹی نکلے گی ،تو جو رقم کمیٹی میں جمع ہورہی ہے ،کیااس پر زکوٰۃ  ہوگی؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر یہ شخص کمیٹی میں جمع کرائی گئی رقم کے علاوہ  پہلے …

Read More »

اپنی بہو کو زکوٰۃ دینا کیسا

سوال: میری بہو یعنی میرے بیٹے کی بیوی جو کہ میری سگی بھانجی بھی ہے اور صاحبِ نصاب بھی نہیں ہے،کیا میں اس کو اپنی زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟    جی ہاں! پوچھی گئی صورت میں اگر آپ کی بہو شرعی فقیر مستحق زکوٰۃ ہیں اور  ہاشمی خاندان سے نہیں ہیں، توآپ  انہیں …

Read More »

سونا اورچاندی،دونوں نصاب برابرنہ ہوں توزکاۃ کاطریقہ

سوال: اگر کسی شخص کے پاس سونا اور چاندی موجود ہوں  اور وہ دونوں نصاب برابر نہیں ہیں تو زکاۃ دینے کا کیا طریقہ ہوگا؟ جواب: بیان کردہ صورت میں اگر دونوں کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کے برابر ہو  اور زکوۃ واجب ہونے کی دیگر شرائط بھی پائی …

Read More »

سونے کی زکاۃ نکالنے میں کس ریٹ کا اعتبار ہوگا

سوال: اگر کسی کے پاس پرانا 10 تولہ سونا ہے، تو اس کی زکوۃ کس ریٹ کے اعتبار سے ادا کی جائے گی؟ جواب: زکوۃ ادا کرنے میں سونا چاندی و مال تجارت وغیرہ کی اسی قیمت کا اعتبار ہوتا ہے جو قیمت مالِ نصاب پرقمری سال پورا ہونے کے …

Read More »