Tag Archives: دارالفکر

عرس کس طرح مناناچاہئے؟

سوال: عرس کس طرح مناناچاہئے؟ جواب:عرس کی حیثیت ایصال ثواب کی ہے ،لہذا کسی بھی بزرگ کا عرس منانے میں ان کو ثواب پہنچانے کے لئے تلاوت ،نعت، بیان  وغیرہ نیک کاموں کا اہتمام   کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا

Read More »

جاندارکی تصویر ٹائم پاس کرنے کے لئے ہاتھ سے بنا سکتے ہیں؟

سوال: جاندارکی تصویر ٹائم پاس کرنے کے لئے ہاتھ سے بنا سکتے ہیں؟ جواب: ہاتھ سے جاندار کی تصویر بنانا ناجائزو گناہ ہے ،لہذا وقت گزارنے کے لئے کسی جائز کام کا انتخاب کیا جائے (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا

Read More »

منہ سے سگریٹ کی بو(Smell) ختم کیے بغیر مسجد میں جانا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص سگریٹ پی کر منہ سے بدبو ختم کیے بغیر فوراً مسجد میں چلا جاتا ہے۔ اس کے لیے کیا حکم ہے؟ جواب:   مذکور شخص کا سگریٹ پینے کے فورا ًبعد مسجد میں …

Read More »

تقدیر کا بیان

تقدیر کا بیان دنیا میں جو کچھ ہوتا ہے اور بندے جو کچھ کرتے ہیں نیکی ،بدی وہ سب اللہ تَعَالٰیکے علمِ ازلی [1] کے مطابق ہوتا ہے۔ جو کچھ ہونے والا ہے وہ سب اللہ تَعَالٰیکے علم میں ہے اور اس کے پاس لکھا ہوا ہے۔ سوال: کیا تقدیر کے موافق کام کرنے پر آدمی مجبور …

Read More »