Tag Archives: دارالفکر

بیٹھ کر سجدہ تلاوت ادا کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر بندہ قیام پر قادر ہو تو بیٹھ کر سجدہ تلاوت کر سکتا ہے؟ جواب: جی ہاں!قیام پر قادر ہونے کے باوجود بھی سجدہ تلاوت بیٹھ کر کیا جاسکتا ہے۔ البتہ کھڑے ہوکر سجدہ تلاوت کرنا مستحب ہے۔ …

Read More »

عصر کی نماز کے بعد تلاوت کرنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عصر کی نماز کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کر سکتےہیں ؟ جواب: عصر کی نماز کے بعد تلاوت کرنا،   جائز ہے ۔البتہ   آخری(غروب آفتاب سے پہلے والے ) 20 منٹ  میں تلاوت نہ کرنا بہتر ہے …

Read More »

کرسی پر بیٹھ کر اشارے سے سجدہ تلاوت ادا کرنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جو شخص  زمین پر سجدہ ادا کرنے پرقادر نہ ہوتو کیاوہ سجدہ تلاوت کرسی  پر بیٹھ کر اشارے سے ادا  کرسکتا  ہے ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگرآیت سجدہ پڑھنے  والا شخص  سجدہ حقیقی (زمین پر یا زمین سے بلند 9 انچ اونچی …

Read More »

مریض کے لیے لیٹ کرنمازپڑھنے کاطریقہ

سوال: مریض بیٹھ کر  بھی نماز نہیں پڑھ سکتا تو اب لیٹ کر کس طرح نماز پڑھے؟ جواب: جو مریض بیٹھ کرنمازپڑھنے پرقادرنہیں، ایسے مریض کو پیٹھ کے بل اس طرح لٹا یا جائے کہ اس کے سر کے نیچے تکیہ رکھ دیں تاکہ اس کا چہرہ قبلہ رو ہو جائے …

Read More »

مسبوق کی رہ جانے والی نماز کا طریقہ

سوال: دوسری،تیسری اورچوتھی رکعت بلکہ قعدۂ اخیرہ میں شامل ہونے والا شخص اپنی بقیہ رکعتیں کس طرح مکمل کرےگا ؟ جواب: جماعت میں شریک مقتدی جس کی کچھ رکعتیں نکل گئی ہوں، مسبوق کہلاتاہے۔امام کے سلام پھیرنے کے بعد فوت شدہ رکعتوں کی ادائیگی کا طریقہ درج ذیل ہے:    اگر ساری رکعتیں (چاررکعات والی کی چاروں رکعتیں،تین والی کی تین اوردووالی کی دونوں) نکل گئی ہوں اورآخری رکعت کے رکوع کے بعدامام کے …

Read More »

تسبیح فاطمہ کب پڑھے؟

سوال: فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی تسبیحِ فاطمہ 4فرض کے فورا بعدپڑھی جائے یا مکمل نماز کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: مسئلہ یہ ہے کہ جن فرضوں کے بعد سنتیں نہ ہوں ، ان میں فرضوں کے بعد لمبے اذکار و تسبیحات  کرنے میں کوئی حرج …

Read More »

نماز فجر کا ٹائم داخل ہونے کے بعد قضا نماز پڑھنا

سوال: فجر کا ٹائم داخل ہونے کے بعد نماز سے پہلے اور نماز کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: جی ہاں!نماز فجر کا ٹائم داخل ہونے کے بعد نماز سے پہلے اور نماز کے بعد بھی(سورج طلوع ہونے سے پہلے تک)قضانماز  پڑھ سکتے ہیں،کیونکہ قضانمازوں کیلئے کوئی وقت …

Read More »

صاحب ترتیب شخص اگرقضا نماز کو بھول جائے اور وقتی نماز پڑھ لے تو کیا حکم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ صاحب ترتیب کی فجر قضا تھی لیکن اسے فجرکی قضا یاد نہ رہی اور اس نے ظہر کی نماز ادا کرلی ،نماز پڑھنے کے بعد اسے فجر کی قضا یاد آئی تو ظہر کی نماز …

Read More »

سجدہ تلاوت کرنےکے بعد دوبارہ وہی آیت سُنی، توکیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک جگہ بطور وظیفہ آیت سجدہ پڑھی جا رہی تھی ، زید نے آیت سجدہ سننے کے بعد سجدہ کر لیا ، اس کے بعد بھی اسی مجلس میں کئی بارآیت سجدہ تلاوت کی …

Read More »

رکوع وغیرہ کے موقع پر رفع یدین کرنا

سوال: بعض لوگ نماز میں تکبیر کہتے ہوئے اور رکوع میں جاتے ہوئے اوررکوع سے سراٹھاتے ہوئے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہیں کیا یہ درست ہے؟ جواب: نماز میں اس طرح دونوں ہاتھوں کو اٹھانے کو رفع یدین کہتے ہیں اور احناف کے نزدیک حکم یہ ہے کہ نماز میں صرف …

Read More »