Tag Archives: دارالفکر

کیا آیتِ سجدہ کی ریکارڈنگ سننے یا لکھنے سے سجدہ تلاوت لازم ہوجاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کے بارے میں کہ آڈیو،ویڈیوکیسٹ،ٹی وی یاموبائل سے ریکارڈڈآیت ِ سجدہ سننے سے، سننے والے پرسجدۂ تلاوت واجب ہوجاتا ہے یانہیں؟نیز آیتِ سجدہ لکھنے یا کمپوز کرنےسے بھی کیا سجدۂ تلاوت واجب ہو جاتاہے  یا نہیں ؟ جواب: ریکارڈڈ آیتِ …

Read More »

تہجد کی نماز کا وقت اور کتنی رکعت ہے؟

سوال: تہجد کی نماز کب پڑھیں گے،عشاءکی نماز سے پہلے یا عشاء کی نماز کے بعد؟ اور اس کی  کتنی رکعتیں ہیں؟ جواب: تہجد کی کم سے کم دو رکعات  ہیں اورحضوراقدس صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے آٹھ تک ثابت ہیں ۔عشاء کےکم ازکم فرض پڑھ کر سونے کے بعد …

Read More »

نماز میں پیشاب کا قطرہ نکلنا محسوس ہو تو نماز کا حکم؟

سوال: مجھے نماز میں محسوس ہوتا ہے کہ  پیشاب کے قطرے آ رہے ہیں لیکن حقیقت میں کچھ نہیں ہوتا اور جگہ خشک ہوتی ہے، اب میرے لیے کیا حکم ہے؟ جواب: جب کبھی نمازمیں قطرہ محسوس ہو،کنفرم نہ ہوتونمازجاری رکھیں،اس کے بعدچیک کریں اگرپیشاب کااثرنہ ہوتونمازدرست ہوگئی اوراگرثابت ہوکہ نمازکے …

Read More »

چار رکعت والی نمازمیں بھول کر دوسری رکعت پر سلام پھیرنا

سوال: چار رکعت والی نماز میں بھول کر دوسری رکعت پر سلام پھیر دیا اور ابھی اٹھا نہیں تھا کہ یاد آیا اور چوتھی رکعت کے لئے کھڑا ہو گیا تو کیا نماز ہو گئی؟ جواب: چاررکعت والی نماز میں دورکعت پر سلام پھیرنے کی دوصورتیں ہیں:    (1) دوسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر سلام پھیر دیا،پھر یاد آیااوراس دوران کوئی منافی نمازعمل(کھانا ، پینا ، …

Read More »

عورت کے لیے آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: عورت کے لیے آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: عورت کے لیے  آرٹیفیشل جیولری کا استعمال جائز ہے۔ کیونکہ ہمارے دور کے جید مفتیان کرام نے عموم بلوی اور حرج کی وجہ سے اس کے جواز کا فتوی دیا ہے، اور جب یہ جائز ہے تو اسے …

Read More »

امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ہرنمازکے بعدامام صاحب کااجتماعی دعاکروانا کیسا ہے؟بعض لوگ اسے بدعت کہتے ہیں  ،قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کا جواب عطا فرمائیے ۔ جواب: قرآن و حدیث میں دعا مانگنے کے بہت سے فضائل …

Read More »

نمازی کے آگے سے عورت گزر جائے تو نماز کا حکم؟

سوال: نمازی کے آگے سے عورت گزر جائے تو کیا نماز ٹوٹ جاتی ہے؟ جواب: اگرکوئی شخص مکان یاچھوٹی مسجدمیں نمازپڑھ رہاہواوراس کےآگےکوئی آڑ(یعنی سترہ کی مقدارکوئی چیز)نہ ہوتودیوارِقبلہ تک نمازی کےآگےسےگزرناجائزنہیں ہے، لہذا اس سے اجتناب کیا جائے اور اگر کوئی مرد یا عورت نمازی کے آگے سے گزر …

Read More »

الکوحل والا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا

سوال: کیا الکوحل والا پر فیوم لگا کر نماز ہو جاتی ہے؟ جواب: فی زمانہ کثیر علماء و فقہائے کرام نے عموم بلوی و حاجت کی وجہ سے خارجی استعمال والی تمام چیزوں اور کھانے پینے والی چیزوں میں سےصرف ادویات میں بطور علاج الکوحل  کی اجازت دی ہے، جبکہ نشہ …

Read More »

دانتوں میں کھانے کے ذرات ہونے کی حالت میں نماز پڑھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دانتوں میں کھانے کے ذرات پھنسے ہونے کی حالت میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: دانتوں میں کھانے کے ذرات پھنسے  ہونے کی صورت میں نماز ہو جاتی ہے لیکن یاد رہے کہ نماز …

Read More »

کاروبار کی وجہ سے نماز قضا کرنا

سوال: کیا میں  عصر و مغرب کی نمازیں اکٹھے عصر کے وقت  میں پڑھ سکتا ہوں کیونکہ مغرب کے وقت میں دوکان پر  کافی رش ہوتا ہے اور میری مغرب کی نماز قضا ہو جاتی ہے؟ جواب: آپ کا  مغرب کو عصر کے وقت میں پڑھنا جائز نہیں ہے اور نہ نماز مغرب عصر …

Read More »